ڈالر بائیکاٹ مہم


                                    ﷽ 

 ڈالر بائیکاٹ مہم
تمام
پاکستانی ڈالر بیچ کر پاکستانی روپیہ خرید لیں
ڈالر 100 کا ہو جاے گا. محب وطن بنو
: جو پاکستانی چینل خاص طور پر ARY اور 92 نیوز سوشل میڈیا کے ڈالر بائیکاٹ مہم کو کوریج دے رہے انکو خراج تحسین پیش کرتے
 کراچی اسٹاک ایکسچینچ پہ عوام کا جم غفیر آب ڈالر کو زلیل ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا امریکا اسرائیل سب کو منہ کی کھانی پڑی گی،

: ترکی میں ڈالر 450 لیرا تک پہنچ چکا تھا جب عوام نے ڈالر کا بائیکاٹ کیا تو آج ترکی میں ڈالر 6 لیرا کا ھے.
اسے کہتے ہیں زندہ قوم.🤔🤔
 ڈالر 150 سے اوپر کا ھوگیا ھے  اب وقت آگیا ھے پاکستانی ھونے کا ثبوت دیا جاۓ پاکستان کے لۓ کچھ کیا جاۓ جس طرح ترکی کی عوام نے ڈالر جلا دیے  خرید و فروخت ملکی کرنسی میں کرنے لگے اور Made in Turkey  لینے لگے ڈالر ھفتے میں نیچے آگیا آگر یہ سب کچھ ھم پاکستانی آیک قوم بن کر  ذات پات سیاسی وابستگی کو چھوڑ کر  کرین تو یقین کریں  ملکی معیشت مستحکم اور ڈالر نیچے آجاۓ گا آج آپ سب دوست Facebook pr  پر No More Dollars اور Made In Pakistan کی کمپین چلائیں اس Message کو آگے شئیر کرتے جائیں انشااللہ بہت جلد ھم اپنے مقصد کو پالینگے

Comments

Popular posts from this blog

حکومت ایک مہینے تک جیز اور ٹیلی نار کے سیلولر لائسنس کو توسیع کرتا ہے

World War lll

*E-SIM Kya h? * ya khasy use hogi?